سوات:وزیر اعلی محمود خان کے زاتی دلچسپی پرسیدو شریف ٹیچنگ اسپتال میں کیت لیب اور کارڈیالوجی یونٹ مکمل فعال کردیا گیا ہے۔کارڈیالوجی وارڈ میں مریضوں کیلے اینجیوگرافی اور سٹنٹ/سپرنگ ڈالنے کی سہولت شروع ہو گئی ہے۔ یہ سہولت ملاکنڈ ڈویژن کے سارے سرکاری ہسپتالوں میں صرف سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں ہیڈ اف ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر حفیظ الرحمن کی سربراہی میں مستند اور تجربہ کار ڈاکٹروں کے زیرنگرانی شروع کر دی گئ ہے۔اینجیوگرافی اور اینجیوپلاسٹی میں استعمال ہونے والے سامان اور سپرنگ/سٹنٹ دنیا کی مستند کمپنیوں کے ہیں۔ یہ سہولت صحت سہولت کارڈ کے زیرنگرانی بلکل مفت فراہم کی جارہی ہے۔وزیر اعلی محمود خان جلد افتتاح کریں گے
سوات سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں مریضوں کیلے اینجیوگرافی اور سٹنٹ ڈالنے کی سہولت شروع
