سوات(مارننگ پوسٹ)سوات کے سیاحتی علاقہ بحرین میں ہوٹل میں اگ بھڑک اٹھی۔ واقہ گیس لیکج کی وجہ سے آیاہے۔ لاکھوں روہے مالیت کا ہوٹل چند منٹوں میں راکھ کا۔ڈھیر بن۔گیا پولیس سٹیشن بحرین کے مطابق ہوٹل کے کیچن میں گیس لیکج کی وجہ سے اگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھے چند منٹوں میں پوری ہوٹل کو اپنے لپیٹ میں لیا اور لاکھوں روپے مالیت کا ہوٹل راکھ کا ڈھیر بن گیا