سوات:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز 22 مارچ کو گراسی فٹ بال سٹیڈیم میں جلسہ سے خطاب کریں گی۔ ن لیگ ذرائع کے مطابق مریم نواز نے بھی جلسوں کا آغاز کیا ہے۔ پہلا جلسہ وہ سوات میں کریں گی جس کے بعد 25 مارچ کو لاہور سے اسلام آباد مارچ کی قیادت کریں گی۔
مریم نواز 22 مارچ کو سوات میں جلسہ سے خطاب کریں گی
