سوات(مارننگ پوسٹ)کے پی حلال فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری،عید کی دنوں میں ہوٹلوں پر چھاپے،ناقص خوارک و صفائی کے ابتر صورتحال پر بیس ہوٹلوں پر بھاری جرمانے عائد،تیس سے زائد کو امپرومنٹ نوٹسز جاری،بحرین میں انے والوں سیاحوں کی سہولت کیلئے سنٹر کا قیام،دپٹی ڈائریکٹر اسد قاسم کا کہنا ہے کہ حلال فوڈ اتھارٹی صاف خوراک کی فراہمی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرینگے سیاحتی علاقوں میں ہوٹلوں سے سیاحوں کو صاف خوارک کی فراہمی کیلئے اقدامات اٹھائی ہے،مقامی لوگوں نے حلال فوڈ اتھارٹی کے ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کی کارروائیوں سے سوات خصوصاً مینگورہ شہر میں کافی تبدیلی ائی ہے ۔