سوات میں کورونا وائرس کی مثبت کیسوں کی شرح صفر ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق اس وقت ہسپتال میں مریضوں کی تعداد 18 رہ گئی ہے، جن میں بیشتر مریض صحت یاب ہورہے ہیں۔