ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات نے ضلع بھر میں جلسوں، جلوس، اجتماعات، شاہراہ،چوک کو بند کرنے پر عرصہ دو ماہ کے لئے دفعہ144کے تحت پابندی عائد کردی ہے۔ ایک اور اعلامیہ میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے عرصہ دو ماہ کے لئے سڑک کنارے ملبہ ڈالنے، تعمیراتی کاموں کا ملبہ سڑک یا کنارے ڈالنے پر بھی دو ماہ کے لئے دفعہ144کے تحت پابندی لگادی۔
سوات ضلع بھر میں جلسوں، جلوس، اجتماعات پر2 ماہ کےلئے پابندی عائد
