خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے تمام کالجز میں داخلوں پر طلبہ و طالبات کیلئے ایک نئی سہولت کا اعلان کردیاکالجز میں داخلہ کیلئے سٹامپ پیپر پر حلف نامہ جمع کرانے کی پابندی ختم۔ کامران بنگش وزیراعلی محمود خان کی ہدایات کی روشنی میں اقدام اٹھایا گیا۔ کامران بنگش محکمہ اعلی تعلیم نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ کامران بنگش نوٹیفیکیشن کے تحت کالجز میں داخلہ کیلئے سٹامپ پیپر پر حلف نامہ جمع کرانے کی پابندی کا خاتمہ کردیا۔ کامران بنگش اب حلف نامہ سادہ کاغذ پر لکھ کر داخلہ فارم کے ساتھ جمع کروا سکتے ہیں۔ کامران بنگش
صوبے کے تمام کالجز میں داخلوں پر طلبہ و طالبات کیلئے ایک نئی سہولت کا اعلان
