سوات:سوات تعلیمی بورڈ نے نویں اور گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا۔ بورڈانتظامیہ کے مطابق نویں جماعت میں 48278 طلبہ نے حصہ لیا جن میں 45938 طلبہ پاس ہوئے اور نتیجہ 95.15فیصد رہا۔ گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحان میں 28779 طلبہ نے حصہ لیا جن میں 28028 طلبہ پاس ہوئے اور نتیجہ 97.41 فیصد رہا۔
سوات : نویں اور گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان، 45938 طلبہ کامیاب
