سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور نواحی علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم مزید سرد ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ کے دن تک بارش کا یہ سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔
سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور نواحی علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری
