سوات:باغ ڈھیرئی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق اور دو بچے زخمی ہوگئے۔ سید عطاء اللہ شاہ دو بچوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ سیکورٹی فورسز کی تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے عطاء اللہ شاہ موقع پر جاں بحق اور بچے زخمی ہوگئے، جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
سوات:سیکورٹی فورسز کی تیز رفتار گاڑی نے 3 افراد کو کچل ڈالہ،ایک جاں بحق 2بچے زخمی
