سوات:مینگورہ کے نواحی علاقہ لیبر کالونی پانڑ میں شادی شدہ خاتون نے خود کشی کرلی۔ مسماۃ(ع) زوجہ شاہد نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کردیا۔
مینگورہ لیبر کالونی پانڑ میں شادی شدہ خاتون نے گلے میں پھندہ ڈال کر خود کشی کرلی
