سوات۔تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں طوفانی بارش کے دوران اسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی۔
جانبحق شخص کا پہچان ذیشان ولد رشید الحق سکنہ کوزہ بانڈئی سے ہوئی۔اسمانی بجلی گرنے سے صوفیان ولد علیم الرشید جھلس کرزخمی ہوا .
مقامی لوگوں کے مطابق جانبحق شخص ذیشان موبائل فون پر مصروف تھا کہ اچانک اسمانی بجلی موبائل سے کنکٹ ہوکر مذکورہ شخص پر گری جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جان بحق ہوگیا