سوات :محمد اعجاز خان رہنماء جمعیت علماء اسلام پی کے پانچ ضلع سوات نے کہا کہ بجلی بلوں میں ایف پی اے نامی ظالمانہ ٹیکسسز کے خلاف آج دیگر سیاسی رہنماوٴں کے ہمراہ کنزیومر کورٹ ضلع سوات میں پٹیشن دائر کردی عوام کی املاک جان و مال کی حفاظت ان شاءاللّٰہ ہر محاذ اور ہر لہذے سے کرینگے کیسی بھی عوام دشمن پالسی کو جبرً عوام پر مسلط کرنے کہ خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے اپنے عوام کو تنہاء نہیں چوڑینگے عدالتی فیصلہ آنے کے بعد اگلا لائحہ عمل پر غور کرینگے امید ہے ان شاء اللّٰہ یہ جبرً ٹیکس عدالتی توسط سے ختم کر دینگے۔
سوات بجلی بلوں میں ظالمانہ ٹیکسسز کے خلاف کنزیومر کورٹ میں پٹیشن دائر
