سوات:مدین کا نوجوان گلوبل یوتھ ایوارڈ 2021 کے لیے نامزد ،سید فرہاد شاہ پہلے پاکستانی ہے جنکو نیپال میں گلوبل یوتھ ایوارڈ 2021 کے لیے نامزدکیا گیا تھا.نیپال میں گلوبل یوتھ پارلیمنٹ کے طرف سے منعقد کردہ ایوارڈ پروگرام میں پچاس کے قریب ممالک کے لوگوں نے شرکت کی. اس ایوارڈ کے لیۓ 33 ممالک سے نامزد گیاں کی گئ تھی جن کو آج نیپال میں گلوبل یوتھ ایوارڈ نیپال کے وائس پریذیڈنٹ کے طرف سے دیا گیا. پاکستان سے اس ایوارڈ کو جیتنے والوں میں سے سید فرہاد شاہ بھی شامل ہے۔ جسکا تعلق مدین سوات سے ہے.اس سے پہلے بھی چار بار یہ ایوارڈ پروگرام منعقد ہوا ہے اور مختلف ممالک سے لوگوں نے شرکت کی مگر پاکستان سے پہلے بار اس ایوارڈ کے لیے سید فرہاد شاہ نامزد ہوا ہے.
سوات، مدین کا نوجوان گلوبل یوتھ ایوارڈ 2021 کے لیے نامزد
