بونیر:ریسکیو1122 میں جعلی بھرتی کے نام پر سادہ لوح عوام الناس کو لوٹنے والا گروہ گرفتار۔

بونیر میں تھانہ سٹی پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سواڑی بازار میں ڈسٹرکٹ انچارج کی اطلاع پر سادہ لوح نوجوانوں کو ریسکیو1122 کی جھوٹی ٹریننگ دینے والے نوسرباز گرفتار کرلیے گئے، جعلساز اپنے آپ کو ریسکیو1122 کے اہلکار ظاہر کرنے اور دھوکہ دہی سے ان افراد سے رقم بٹھورنے والا بین الاضلاعی گینگ گرفتار پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

۔