سوات(مارننگ پوسٹ)رحیم آباد تھانے کے حدود میں دوفریقوں کے درمیان جھگڑا ایک قتل دو زخمی،تفصیلات کے مطابق رحیم تھانے کے حدودمیں خواتین کے مسلے پر دوفریقوں کے مابین تصاد م ہوا جس میں گولیاں چل گئی جھگڑے میں رسول شاہ سکنہ شگئی جاں بحق جبکہ اسامہ اور ابوبکر ساکنان رحیم اباد زخمی ہوئے مجروحین کو سیدوشریف اسپتال منتقل کردیاگیا پولیس ے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔