سوات (مارننگ پوسٹ)پی کے پانچ کے عوام قومی وطن پارٹی کے نامزد امیدوار فضل الرحمن نونو کو کامیاب بنائیں گے ، ان خیالات کا اظہار امریکہ میں مقیم مینگورہ کے رہائشی خالد پرویز نے کیا ، انہوں نے کہا کہ فضل الرحمن نونو خدمتگار شخصیت ہے انہوں شہر سمیت سوات بھر کے عوام کی خدمت کی ہے اور کررہے ہیں انہوں نے کہا کہ پی کے پانچ مینگورہ شہر کے عوام اس بار ان کو بھاری مینڈیٹ سے کامیاب بنائیں گے ۔