سوات، خاتون جج میں کورونا وائرس کی تصدیق مارچ 7, 2021 | علاقائی خبریں (سوات)سوات میں ایک اور جج میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ خاتون جج میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ان کے عملہ کا بھی ٹیسٹ کیا گیا۔ گذشتہ روز بھی ایک جج میں وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔