سوات میں سردی کی شدید لہر نے ڈھیرے ڈال دئے،محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کا ضلع سوات اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں،جہاں درجہ حرارت منفی ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے، مالم جبہ میں منفی 5اور مینگورہ شہر میں منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، سوات کےمیدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو جائے گا.
سوات شدید سردی کی لپیٹ میں،درجہ حرارت منفی ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا
