ڈپٹی کمشنر سوات جنیدخان کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کبل عامر علی شاہ نے تحصیل میں تجاوزات کے خلاف باقاعدہ آپریشن کیا گیا۔ اس موقع پرٹی ایم اے کبل، حکام کی زیرنگرانی جاری ہے تحصیل کبل علاقہ کانجوروڈ پر قاٸم نالوں سے مستقل تجاوز ہٹا دیا۔بیو ٹیفکیشن پروجیکٹ کے تحت یہاں نئے نالوں اور فٹ پاتھ کی منصوبہ بندی کی گئی ہے
ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے ضلع بھر میں غیر قانونی تجاوزات کے مکمل خاتمے تک یہ آپریشن جاری رہیگا۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن میں کسی سے کوئی رعایت نہیں کی جائے گی دکانوں کے باہر عارضی تجاوزات مافیا کے خلاف سخت سے سخت کارروائی ہوگی۔