سوات میں یکم جنوری سے کورونا کی تیسری بوسٹر ڈوز لگوانے کا عمل شروع کیا جائیگا،ڈپٹی کمشنر سوات کے طرف سے جاری ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یکم جنوری سے 30 سال سے زائد عمر کے افراد کورونا کے بوسٹر ڈوز لگواسکتے ہیں۔یہ بوسٹر ڈوز صرف وہ افراد لگوانے کے اہل ہونگے جنہیں ویکسین کی دوسری ڈوز لگے 6 ماہ گزر گئے ہو۔