سوات(مارننگ پوسٹ نیوز) جی ٹی روڈ پر ناقص میٹرئیل کی استعمال سے کلوٹ ٹوٹنے سے سڑک بند گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ، تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ پر تعمیراتی کام میں ناقص میٹرئیل کا انکشاف ہوا مقامی لوگوں کے مطابق منگل کے روز گورتئی کے مقام پر تازہ بنایاگیا سڑک پر چھوٹاپل ، کلوٹ ٹوٹنے سے گاڑیوں کی امد روف میں شدید مشکلات پیدا ہوگئے اور مین روڈ بند ہوجانے کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ، بعد میں ہنگامی بنیادوں پر سڑک پر ملبہ ڈال کر اس کو امد روفت کے لئے کھول دیاگیا۔