سوات:الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر ڈاکٹر امجدعلی کو نوٹس جاری کردیا۔ انتخابی ضابطہئ اخلاق کی خلاف ورزی پر چارفروری کو طلب کرلیا گیا۔ حکومتی وزرا انتخابات کی مہم میں حصہ نہیں لے سکتے۔ صوبائی وزیر نے پابندی کے باوجود غالیگے میں جلسہ سے خطاب کیا۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نے جے یو آئی کی درخواست پر نوٹس جاری کیا۔
سوات:الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر ڈاکٹر امجدعلی کو نوٹس بھیجوا دیا
