چیئرمین سوات پریس کلب سعیدالرحمان نے پودا لگاکر شجرکاری مہم کا اغاز کردیا، انسان دوست ماحول کیلئے صحافی برادری بھی اگے اکرشجرکاری مہم میں حصہ لیں سعیدالرحمان.سوات پریس کلب کے چیئرمین سعیدالرحمان نے پریس کلب میں زیتون کا پودا لگاکر شجرکاری مہم کا باقائدہ اغاز کردیا اس موقع پر انہوں نے پودوں کی اہمیت اور انسان دوست ماحول کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا کہ پودے انسان کی ضرورت اور زمین کی زینت ہے اور اس میں بے دریغ کٹائی اور ابادی میں اضافے کے وجہ سے ماحول پر انتہائی خراب اثر پڑ چکا ہے لہذا صحافی برادری سمیت ہر شخص اس مہم میں بڑھ چڑھ کر گرین سوات کیلئے کردار ادا کریں.
انسان دوست ماحول کیلئے صحافی برادری بھی اگے اکرشجرکاری مہم میں حصہ لیں،سعیدالرحمان
