سوات کے ہونہار طالبہ نے مایئکرو بیالوجی میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا ، وزیر اعلی محمود خان کے ہاتھوں ڈگری اور گولڈ میڈل حاصل کیا ، مینگورہ کے رہایشی قاسم خان کی صاحبزادی سلمی قاسم نے یونی ورسٹی آف سوات سے مایئکرو بیالوجی میں گولڈ میڈل حاصل کیا اور اپنی ڈگری مکمل کرلی گزشتہ روز یونی آف سوات کے دوسرے کانووکیشن میں وزیر اعلی محمود خان نے انکو اپنے ہاتھوں سے ڈگری اور گولڈ میڈل دیا سلمی قاسم نے اپنی کامیابی والدین کی دعاوں کا نتیجہ قرار دیا
سوات کے ہونہار طالبہ نے مایئکرو بیالوجی میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
