مینگورہ میں ایک اور حوا کی بیٹی پر ظلم کی انتہا کردی گئی۔شوہر نے مبینہ طور پر گھریلوں ناچاقی پر اپنی بیوی کو قتل کر ڈالا۔قتل کرنے کے بعد جرم چھپانے کے لئے نعش کو صندوق میں بند کردیا گیا تھا۔پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کی نعش کو لکڑی کی صندوق سے برآمد کرلی،لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے طرف سے تفتیش شروع،ملزم جلد حوالات کے اندر ہوگا۔ایس ایچ او مینگورہ مجیب عالم
مینگورہ میں ظلم کی انتہا،شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل نعش صندوق سے ملی
