سوات(نمائندہ خصوصی)سرحد کیفی کے حسین علی کے بھائی مراد علی کے وفات پر ایم این اے سلیم الرحمان کے آمد بھائی کے وفات پر ان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی وفات کو خاندان کے لئے عظیم صدمہ ہیں ان کے کمی کو مدتوں یاد رکھا جائیگاایم این اے سلیم الرحمان نے اس موقع پر سوات کے معروف سیاسی شخصیت بانی ملوک آباد حاجی سیف الملوک المعروف حاجی ملوک صاحب سے بھی مختصر ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
ایم این اے سلیم الرحمان کا سرحد کیفی مراد علی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
