سوات میں کورونا سے متاثرہ آخری مریض بھی صحت یاب ہوگیا۔ اب سوات میں کورونا مثبت کیسوں کی تعداد 0.0 ہوکر رہ گئی۔ سوات میں کورونا سے 10087 افراد متاثر ہوئے تھے، جن میں 9532 افراد صحت یاب ہوئے تھے۔ اب تک 553 افراد کورونا سے جاں بحق ہوگئے ہیں۔