سوات (مارننگ پوسٹ) کالام ہسپتال میں گزشتہ دو سال سے ایل ایچ ویز ڈیوٹی سے غیر حاضر،ڈیلوری کیسز کے حوالے سے عوام کو مشکلات کا سامنہ ،ڈسٹرکٹ کونسلر نے معاملہ ڈی ایچ او کے سامنے اٹھادیا،ڈی ایچ او کے نا مناسب روئے پر ڈسٹرکٹ کونسلر ملک حسن زیب کا شدید احتجاج،ایل ایچ ویز موسم سرما شروع ہوتے ہی ڈیوٹی سے غائب ہو جاتی ہیں،علاقے کے خواتین کو ڈیلوری کیسز میں شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑھ رہا ہے،ڈی ایچ او سوات کا غیر مناسب رویہ قابل تشویش ہےاور ان کے طرف سے کوئی مثبت جواب بھی نہیں ملا ،اگر ہمارا مطالبہ جو بلکل صحیح اور حقیقت پر مبنی ہے کو پورا نا کیا گیا تو ہم احتجاج پر نکل آئینگے جس کی ساری زمہ داری ڈی ایچ او پر ہوگی
کالام ہسپتال میں گزشتہ دو سال سے ایل ایچ ویز ڈیوٹی سے غیر حاضر، ڈیلوری کیسز میں شدید مشکلات کا سامنا
