سوات:مٹہ پولیس نے کالعدم تحریک لبیک کا دفتر سیل کرکے تحصیل امیر سمیت کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے مٹہ میں دفتر پر چھاپا مارکر تحصیل امیر حسین زادہ اورسات کارکنوں کو گرفتار کرکے دفتر سیل کردی اور کالعدم تنظیم کا بورڈ ہٹا دیا۔ کبل اور بحرین سے بھی پولیس نے کالعدم تحریک کے دس کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔