تحریکِ انصاف سوات آج اتوار کو رات دس بجے نشاط چوک مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ کریگی۔ تحریکِ انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر فضل حکیم خان یوسف زئی کے جاری کردہ بیان کے مطابق تمام کارکن مظاہرہ میں بھر پور شرکت کریں۔ عمران خان کی کال پر اس احتجاج کو کامیاب بنائیں۔
سوات: تحریک انصاف کارکنان کا آج رات نشاط چوک میں احتجاجی مظاہرہ کا اعلان
