سوات(مارننگ پوسٹ) سوات کبل گراونڈمیں تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کے جلسے کے لیے تمام تیاریا ں مکمل ،ہزاروں کرسیاں پنڈال پہنچ گیء پچیس سے تیس ہزار کرسیاں لگانے کا دعوہ تفصیلات کے مطابق کل بروز جمعہ سوات کبل گراونڈ میں دوپہر دو بجے تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان الیکشن 2018 کے حوالے سے کبل گراونڈ میں بڑے جلسہ گاہ سے خطاب کرینگے جس کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گیء ہے۔