سوات :خان شیرین بابو صاحب کو بچھڑے بارہ سال ہوگئے ۔ ان کا شمار پیپلز پارٹی کے اہم رہنماوں میں ہوتا تھا۔ خان شیرین بابو کو 2009 میں طالبان نے اپنے گولیوں کا نشانہ بنایا تھا۔ جہاں وہ زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے اس جہاں سے رخصت ہوئے ۔ ان کی بارہویں برسی کے موقع پر ان کی رہائش گاہ میں قرآن خوانی اور دعا کی گئی ۔

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا