مینگورہ کی ضلعی کچہری سے ملزم فرار ہوگیا۔ ملزم ادریس خان کو پولیس عدالت میں پیش کرنے کے لئے لے گئی تھی، جہاں موقع پاکر ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہوگیا۔