سوات:سیدو شریف پولیس نے قمار بازی کے اڈے پر چھاپا مار کر 8افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ اُو فضل رحیم خان کی نگرانی میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گل کدہ نمبر 2میں واقع ایک کھنڈر نما گھر پر چھاپا مار کر 8افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔