سوات پریس کلب میں جنرل کونسل کے اجلاس میں بائیس سال بعدباضابطہ طورپر بھاری اکثریت سے ترمیم شدہ آئین کو منظور کرلیا گیا۔ جنرل کونسل کا سالانہ اجلاس زیرِ صدارت سوات پریس کلب چیئرمین سعیدالرحمان منعقد ہوا۔ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری نیازاحمدخان نے سوات پریس کلب کی کابینہ کے پانچ مہینوں کی کارگردی او ر ترمیم شدہ آئین کی منظوری کا ایجنڈا پیش کیا۔ اجلاس میں ترمیم شدہ آئین کو بھاری اکثریت سے منظور کرلیا گیا
22سال بعد سوات پریس کلب میں باضابطہ طورپر ترمیم شدہ آئین منظور
