وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کل جمعہ کو سوات کا یک روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران مختلف ترقیاتی سکیموں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ وزیر اعلیٰ پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ بار کے نو منتخب عہدیداروں سے حلف بھی لیں گے۔ دورہ کے دوران میں وزیر اعلیٰ کے ساتھ صوبائی وزرا اور اراکین اسمبلی بھی موجود ہوں گے۔
وزیر اعلیٰ محمود خان کل جمعہ کو سوات کا ایک روزہ دورہ کریں گے
