سوات(مارننگ پوسٹ)مسکین ذادہ آف اتروڑ کی گجرات میں بے دردی سے قتل کی پرزور مذمت کرتے ہیں،چئیرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی
مسکین زادہ کے غم میں ان کے ورثاء کے ساتھ برابر شریک ہیں، فضل حکیم خان یوسفزئی
مسکین ذادہ کے ورثا کو یقین دلاتے ہیں کہ قاتلوں کو بہت جلدانصاف کے کٹہرے میں لاٸنگے۔ چیئرمین ڈیڈک سوات
جن درندوں نے یہ ظلم کیا ہے ان کوسخت سے سخت سزا ملی گی،فضل حکیم خان