سوات ( مارننگ پوسٹ) سوات پریس کلب میں ممبر گورننگ باڈی و سینئر صحافی حضرت بلال مامام کی زیر صدارت تعزیتی اجلاس ہوا جس کے شرکاء نے ریاستی دور شاہی خاندان کے چشم و چراغ میاں گل عدنان اورنگزیب کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہا ر کیا، اس موقع پر شرکاء نے نے مرحوم کی سوات کیلئے خدمات کو سراہا اور اپنی خراج عقیدت پیش کیا، اخر میں مرحوم کی مغفرت کیلئے اجتماعی دعا مانگی، اجلاس مین چیئرمیں سوات پریس کلب سعید الرحمن، صدر یونین آف جرنلسٹس محبوب علی، پریس کلب کے جنرل سیکرٹری نیاز احمد خان، گورننگ باڈی کے ممبرفضل رحیم خان، ناصر عالم، سلیم اطہر، جاوید اقبال میر خانخیل اور دیگر عہدیداروں و ممبران نے شرکت کی۔
سوات پریس کلب صحافیوں کا میاں گل عدنان اورنگزیب کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار
