سوات(مارننگ پوسٹ)مختلف واقعات میں دو فراد قتل، بھائی نے بھائی کو مار جبکہ ایک شخص چچازاد بھائی کے ہاتھوں قتل، تفصیلات کے مطابق سوات کے تحصیل مٹہ اغل میں چپریال تھانہ کے حدود میں پولیس کے مطابق گھریلو تنازعے پر عطاء الرحمان کو مبینہ طورپر چچازاد بھائی رشید نے گولی مارکر قتل کردیا وجہ تنازعہ گھریولوں خواتین کے ساتھ ناجائز تعلقات بتائے جاتے ہیں پولیس نے ملز م کو گرفتارکرکے تفتیش شروع کردی اس طرح تحصیل کبل کے علاقے لنڈئی میں دوبھائیوں امجدعلی اور نوید علی کے درمیان معمولی تکرار پر جھگڑا ہواجس پر نوید علی کے ہاتھوں امجدعلی تیز داری الہ سے لگ کر شدید زخمی ہواجن کو کبل اسپتال منتقل کردیاگیا مگر زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہوا۔
سوات، بھائی نے بھائی کو مار ڈالہ جبکہ ایک شخص چچازاد بھائی کے ہاتھوں قتل
