اے این پی کو پختونخواہ کی گورنر شپ دینا ہمیں ہر گز قابل قبول نہیں ہے۔۔
2018 سے جدوجہد جمعیت علماء اسلام کے قائدین کر رہے ہیں قربانیاں ورکرز دیں رہے ہیں پھر ایسے فیصلے کیوں کئے جارہے ہیں اے این پی نے تو پی ڈی ایم کے ساتھ کھبی بھی وفا نہیں کی ہے ہمیشہ جدوجہد میں آنکھ مچولی کی ہے ہر موڑ پہ ساتھ چھوڑا ہے اب ایک سیٹ کے بنیاد پر یہ فیصلہ ہمیں ہر گز قابل قبول نہیں ہوگا گورنر شپ کا صحیح حقدار جمعیت علماء اسلام ہی ہے اور گورنر شپ جمعیت علماء اسلام کو ہی دینا چاہئے کارکنان کو اضطراب میں مبتلہ نہیں کرنا چاہئے جمعیت علماء اسلام کی ہر کارکن کی خواہش ہے ہمیں ہمارا حق چاہئے ہم پی ڈی ایم کے تمام قائدین سے مطالبہ کرتے ہیں گورنر شپ جمعیت علماء اسلام کو دیں جائے۔۔
اے این پی کو پختونخواہ کی گورنر شپ دینا ہمیں ہر گز قابل قبول نہیں ہے,محمد اعجاز خان
