جمعیت علماء اسلام کے علاوہ کیسی اور کو پختونخواہ کی گورنر شپ دینا جمعیت علماء اسلام کے ورکرز کے منشاء کی منافی ہوگا۔۔
2018 سے جدوجہد جمعیت علماء اسلام کے قائدین کر رہے ہیں قربانیاں ورکرز دیں رہے ہیں گورنر شپ کا صحیح حقدار جمعیت علماء اسلام ہی ہے اور گورنر شپ جمعیت علماء اسلام کو ہی دیں جائے جمعیت علماء اسلام کی ہر کارکن کی خواہش ہے کہ گورنر جمعیت علماء اسلام کا آئے ہم پی ڈی ایم کے تمام قائدین سے مطالبہ کرتے ہیں گورنر شپ جمعیت علماء اسلام کو دیں جائے باقی پی ڈی ایم کی قائدین کا ہر فیصلہ جمعیت علماء اسلام کے ورکرز کو من و عن قبول ہوگا ۔۔