سوات(مارننگ پوسٹ) پولیس کے طرف سے بروقت ڈارئیونگ لائسنس دینے کی دعوے دھرے کے دھرے چھ چھ مہینوں سے لائسنس ہزاروں لائسنس التوا کے شکار، کارڈکی عدم دستیابی کو بہانا بنایاجارہاہے تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ قبل سوات پولیس کے طرف سے ون وینڈو اور جلد ڈرائیونگ لائسنس فراہم کرنے کے تمام دعوے غلط ثابت ہوئے ہیں ہزاروں لائسنس التوا کا شکارہے لائسنس برانچ فال سنٹرمیں ایس ایم اایس کے کے ذریعے سائیلن کو لائسنس بن جانی کی اطلاع دی جاتی ہے مگراس کے باوجود پال سنٹرمیں لائسنس نہیں دیاجاتا اور کار ڈکی عدم دستیابی کو بہانابنایاجارہاہے، عوام نے پولیس اور اعلی حکام سے لائسنس کے تیاری کو تیز کرنے کا مطالبہ کیاہے۔