خوازہ خیلہ میں پولیس سب انسپکٹر نے اپنے بھائی کو تیز دھار آلے سے وار کرکے شدید زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق سب انسپکٹر محمد صادق نے وقتی تکرار پر اپنے بھائی فاروق پر حملہ کیا، جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
سوات،پولیس سب انسپکٹر کا اپنے بھائی پر حملہ، شدید زخمی کرڈالہ
