خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں بھی امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ دھرلے سے جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق ضلع سوات کے 3 قومی اور 8 صوبائی حلقوں کیلئے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔ اس سلسلے میں قومی اسملی کی 3 نشستوں کیلئے 113 جبکہ صوبائی اسمبلی کے 8 حلقوں کیلئے 231 امیدواروں نے کاغذات نامزسگی جمع کرائے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ سوات کے این اے 2 کے لئے 40، این اے 3 کے لئے 33 اور این اے 4 کے لئے 40 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے۔
سوات کے 3 قومی اور 8 صوبائی حلقوں کیلئے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے
