سوات میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ گذشتہ رات کالام کا درجہ حرارت منفی5 سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ سوات کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ میدانی علاقے بھی خشک سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ مینگورہ شہر میں گذشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت4ریکارڈ کیا گیا۔
سوات میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ، درجہ حرارت4 سنٹی گریڈ ریکارڈ
