سوات تعلیمی بورڈ کے پریس ریلیز کے مطابق، جماعت نہم و دہم سالانہ امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان مورخہ 26 جولائی 2025 بروز ہفتہ، دوپہر 2:00 بجے کیا جائے گا۔ ٹاپ 3 پوزیشن ہولڈرز کا اعلان اسی روز، صبح 00 : 10 بجے کیا جائے گا۔