سوات( مارننگ پوسٹ)ملم جبہ میں 6سال کا بچہ بندوق سے کھیلتے ہوئے گولی چلنے سے جاں بحق ،رپورٹ درج تفتیش شروع،ملم جبہ پولیس کے مطابق ملم رہائشی چھ سال کا اسد ولد اعجاز بندوق سے کھیلتے ہوئے گولی چلنے سے جاں بحق ہو گیا ہے جس کی باقاعدہ رپورٹ ہم نے درج کرلی ہے اور مزید تفتیش جاری ہے ۔