سوات(مارننگ پوسٹ)ذمیندار سیڈز کے مالک اور ممتاز شخصیت حاجی فضل سبحان اف گل کدہ انتقال کرگئے مرحوم کو گزشتہ روز ابائی قبرستان گل کدہ میں سپرد خاک کردیا گیا مرحوم حاجی فضل مولا ،حاجی فضل واحد کے بھائی ،حیدر خان ،ناصر خان ،وقاص خان ایڈوکیٹ ،نعیم خان کے والد ،محمد حیات ،فضل حیات ،حاجی زاہد خان اور زیشان کے چچا تھے فاتحہ خوانی محلہ حاجی اجڑ خان گل کدہ نمبر ایک میں جاری ہے ۔