سوات(مارننگ پوسٹ)سوات تعلیمی بورڈ کے پریس ریلیز کے مطابق انٹر میڈیٹ سپلیمنٹری امتحان 2018کا سنٹر نمبر10گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ افضل خان لالا کالج مٹہ سوات طلباء کی سہولت کے خاطر تبدیل کرکے گورنمنٹ ہائی سکول مٹہ سوات مقرر کیا گیا ہے ، تمام متعلقہ طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ نئے مقررکردہ سنٹر میں امتحان دینے کے لئے تشریف لے جائیں
سوات بورڈ، انٹر میڈیٹ سپلیمنٹری امتحان 2018کا سنٹر نمبر 10 تبدیل
